مغز قلم پلاؤ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پلاؤ جس میں نلیوں کا گودا نکال کر چاولوں پر جما دیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پلاؤ جس میں نلیوں کا گودا نکال کر چاولوں پر جما دیا گیا ہو۔